اردن فلسطین اور اسرائیل سے طے پائے بحرین کینال منصوبہ سے الگ ہو گیاجمعہ-18-جون-2021جمعرات کو عبرانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اردن نے "اسرائیل" اور فلسطینی اتھارٹی کےساتھ طے پائے "بحرین کینال" منصوبے کو مستقل طور پر ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام