جمعه 15/نوامبر/2024

بحرین کانفرنس

فلسطینی کی بحرین کانفرنس میں شرکت پر خاندان کا اعلان لاتعلقی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک فلسطینی جسے اسرائیل سے تعلق کے شعبے میں شہر سے بے دخل کیا تھا، کے اہل خانہ نے بحرین میں امریکی دعوت پر منعقدہ اقتصادی کانفرنس میں شرکت پر بیٹے کے فیصلے سے اعلان برات کیا ہے۔

بحرین کانفرنس کے ایجنڈے میں فلسطین کا کوئی تذکرہ نہیں: تجزیہ نگار

ایک سینیر فلسطینی تجزیہ نگار ابراہیم فریحات نے کہا ہے کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں 25 اور 26 جون کو ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے ایجنڈے میں فلسطین کا کوئی تذکرہ شامل نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بحرین کانفرنس انتہائی معمولی، کمزور اور غیر مربوط کانفرنس ہے جس میں فلسطینیوں کے اصل حقوق کو نظر انداز کیا گیا۔

بحرین میں نام نہاد اقتصادی کانفرنس فلسطینی قوم کے خلاف گہری سازش ہے

فلسطین کی مزاحمتی قیادت نے رواں ماہ کے آخر میں بحرین کی میزبانی میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کو فلسطینی قوم کے خلاف امریکا۔ صہیونیوں اور عالمی حواریوں کے خلاف گہری سازش ہے۔ اس سازش کا مقصد امریکا کے 'صدی کی ڈیل' کے منصوبے کو آگے بڑھانے میں مدد دینا ہے۔

بحرین کانفرنس صہیونی مظالم کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ بحرین میں‌ہونے والی اقتصادی کانفرنس میں اسرائیلی وفد بھی شرکت کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کانفرنس صہیونی ریاست کے مذموم عزائم اور ان کے خطرناک ارادوں‌ کو آگے بڑھانے اور فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔

صدی کی ڈیل اور بحرین کانفرنس کے خلاف فلسطین میں مظاہرے

امریکا کی طرف سے فلسطین کے خلاف تیار کردہ سازشی منصوبے 'صدی کی ڈیل' اور بحرین کی میزبانی میں 25 جون کو ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے بائیکاٹ کے لیے فلسطین بھر میں‌ احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں جاری ہیں۔