
بحرین ائیر شو میں ممکنہ اسرائیلی شرکت ،اومان نے بائیکاٹ کر دیا
اتوار-6-نومبر-2022
اومان کی فضائی کمپنی سلام ائیر نے بحرین کے متوقع 'ائیر شو' سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اومانی فضائی کمپنی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ بحرین کے' ائیر شو' میں اسرائیلی کمپنیوں کے بھی حصہ لینے کی اطلاع سامنے ائی ہے۔