
اسرائیل نے حساس سیکیورٹی پلان کا بجٹ منظور کر لیا
اتوار-13-اکتوبر-2019
اسرائیلی "گلوبز" ویب سائٹ نے ہفتہ کے روزایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک حساس حفاظتی منصوبے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
اتوار-13-اکتوبر-2019
اسرائیلی "گلوبز" ویب سائٹ نے ہفتہ کے روزایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک حساس حفاظتی منصوبے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
بدھ-16-جنوری-2019
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو بدترین مالی خسارے کا سامنا ہے۔ نیتن یاھو کی حکومت جاتے جاتے اسرائیل کو 17 ارب شیکل کے بجٹ خسارے کا تحفہ دے گی۔
جمعہ-21-دسمبر-2018
صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے دنیا بھر میںپھیلے یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے خفیہ ادارے'موساد' کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔
جمعہ-2-مارچ-2018
فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے ڈپٹی سپیکر احمد بحر نے رام اللہ حکومت کی جانب سے 2018ء کے بجٹ کو فلسطین کی قانون ساز کونسل [اسمبلی] میں پیش کئے بغیر منظور کروانے کی مذمت کی ہے۔
پیر-4-ستمبر-2017
فلسطینیوں کی غصب شدہ اراضی پر یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی پالیسی کی دنیا بھر میں مذمت کی جاتی ہے لیکن اسرائیل ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان علاقوں میں آئے روز یہودی بستیاں تعمیر کر رہا ہے۔
منگل-20-جون-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں قائم ’اریئیل‘ نامی یونیورسٹی میں توسیع کے لیے خطیر رقم کا بجٹ منظور کیا ہے۔
پیر-17-اپریل-2017
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست کے ایک نئے انتقامی اقدام کا پردہ چاک کیا ہے اور بتایا ہے کہ حکومت نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی قصبے’الطیرہ‘ میں شہداء کی یادگار بنانے کےجرم میں قصبے کا بجٹ روک دیا ہے۔
جمعرات-22-دسمبر-2016
اسرائیلی پارلیمنٹ کی مالیاتی کمیٹی نے گذشتہ روز آئندہ دو سال کے لیے نئے بجٹ کی منظوری دی ہے۔ سال 2017ء کے لیے سالانہ بجٹ کی رقم 4 کھرب، 46 ارب اور 800 ملین شکل کی رقم منظور کی گئی ہےجب کہ سنہ 2018ء کےلیے 4 کھرب 60 ارب ڈالر کا بجٹ منظور کیا گیا ہے۔
جمعرات-15-ستمبر-2016
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے قرب وجوار میں بنائی گئی یہودی کالونیوں کی سیکیورٹی کے لیے صہیونی حکومت نے 11 کروڑ شیکل کی رقم منظور کی ہے۔