
غزہ میں بجلی کا 80 فیصد نظام تباہ ہوچکا، بحالی میں کئی سال لگیں گے:الیکٹری سٹی کمپنی
اتوار-19-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے ترجمان محمد ثابت نے کہا ہے کہ کمپنی نے پٹی پر تباہی کی جنگ کے دوران اپنے آلات اور صلاحیت کا 80 فیصد کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنگ بندی کے بعد اہم تنصیبات کو دوبارہ چلانے کی صلاحیت […]