فلسطینی دوشیزہ کی مدت حراست میں توسیع، وکیل کو ملنے سے روک دیا گیامنگل-14-مارچ-2017اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی دو شیزہ بتول الرمحی کی مدت حراست میں مزید گیارہ روز کی توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے وکیل کو ملنے سے بھی روک دیا ہے۔