گرفتار فلسطینی صحافی تفتیش کے لیے اسرائیل کے ٹارچر سیل منتقلاتوار-4-اکتوبر-2020فلسطین کے سینیر صحافی طارق ابو زید کو اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے بعد بتاح تکفا نامی ایک حراسی مرکز میں منتقل کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام