
فلسطینیوں کی غیراعلانیہ نسل کشی، باقہ شہر میں مزید تین فلسطینی شہید
اتوار-20-دسمبر-2020
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہر باقہ میں سرکاری سرپرستی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے سرگرم کلر گینگ نے مزید تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔