
امریکا نے فلسطین دشمنی میں تمام حدیں پار کر ڈالیں: باسم زعاریر
ہفتہ-9-مئی-2020
فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن اور سینیر سیاسی رہ نما باسم الزعاریر نے امریکی انتظامیہ کی صہیونیت نوازی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فلسطینی قوم سے دشمنی میں تمام حدیں پار ڈالی ہیں۔