غرب اردن: بارودی سرنگ پھٹنے سے فلسطینی نوجوان زخمی
جمعرات-18-مارچ-2021
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔
جمعرات-18-مارچ-2021
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔
ہفتہ-1-جون-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ کے مقام پر مقامی فلسطینی اور غیر ملکی ماہرین کی ٹیم نے کئی روز کی مشترکہ کارروائی کےدوران برسوںپہلے بچھائی گئی 13 ہزار باردی سرنگیں تلف کردیں۔
بدھ-30-جنوری-2019
فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن کے نواحی علاقوں میں صہیونی فوج نے جا بہ جا بارودی سرنگیں بچھا کر فلسطینیوں کی زندگی کو ایک نئے خطرے سے دوچار کر رکھا ہے۔ ان بارودی سرنگوں کے نتیجے میں اب سیکڑوں فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جب کہ بیسیوں معذور ہیں۔
ہفتہ-3-نومبر-2018
انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے مرکز برائے انسداد بارودی سرنگ کے اشتراک سے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر اسرائیل کی بچھائی گئی سرنگوں کی تلفی کی مہم شروع کی ہے۔
منگل-20-جون-2017
ایک برطانوی تنظیم نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں سنہ 1967ء سے قبل برطانوی دور کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کی تلاش اور ان کی تلفی کی مہم شروع کی ہے۔
جمعرات-13-اپریل-2017
فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے صہیونی ریاست کی جانب سے تباہی اور بربادی کےان گنت سامانوں میں ارض فلسطین کے چپے چپے بچھائی گئی وہ ہزاروں بارودی سرنگیں بھی ’خاموش قاتل‘ سے کم نہیں۔