باراک اوباما ٹیلی ویژن پروگرام کی میزبانی کریں گے!اتوار-11-مارچ-2018امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر باراک اوباما ایک ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ساتھ ان دنوں ایک اعلیٰ سطح کے ٹاک شو کی میزبانی کے لیے بات چیت کررہے ہیں۔