
اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل حماس رہ نما نے بھوک ہڑتال شروع کردی
ہفتہ-11-نومبر-2017
اسرائیلی جیل میں قید اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اور عالم دین باجس خلیل نخلہ نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ نخلہ کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ بدھ کو حراست میں لیا تھا۔