جمعه 15/نوامبر/2024

باب رحمت

باب رحمت کےخلاف اسرائیلی سازشی منصوبے کے نتائج پر وارننگ

مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے دانشور اور تجزیہ نگارشعیب ابو اسنینہ نے مسجد اقصیٰ کے ’باب الرحمہ‘ کے علاقے میں "اسرائیلی" قابض انتظامیہ کی جانب سے خطرناک منصوبے کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔

اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ سے فلسطینی دو شیزہ گرفتار کرلی

قابض صہیونی پولیس نے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باب رحمت میں ایک کارروائی کے دوران سینیر فلسطینی خاتون سماجی کارکن کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ‌ باب رحمت پر دھاوا

قابض صہیونی حکام نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ کے مقدس مقام باب رحمت پر دھاوا بولا اور وہاں پر موجود نمازیوں کو زد و کوب کیا۔

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت پر دھاوا، فرنیچر ضبط

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے متصل مصلیٰ باب رحمت میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور قیمتی سامان جس میں فرنیچر اور اسلامی کتب شامل ہیں، قبضے میں لے لیں۔

‘مصلیٰ باب رحمت’ بند کرنے سے متعلق اسرائیلی دعوے من گھڑت ہیں:اردن

اردن نے اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اردن اور اسرائیل کے درمیان مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت کو 6 ماہ کےلیے بند کرنے اور اس کے بعد اردنی محکمہ اوقاف کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں باب رحمت پر دھاوا

قابض صہیونی پولیس نے آج اتوار کے روز مسجد اقصیٰ کے مشرقی سمت میں موجود مصلیٰ باب رحمت میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اور وہاں پرموجود فرنیچر اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔

اسرائیل نے مصلی باب رحمت فلسطینیوں کے لیے بند کر دیا

اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں قائم مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ کے 'باب رحمت' کو فلسطینی نمازیوں کے داخلے اور وہاں پر نماز کی ادائی پر پابندی عاید کردی ہے۔

صہیونی فلسطینی قوم کے عزم استقلال کو شکست دینے میں ناکام رہا: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے کہاہے کہ صہیونی دشمن نے قبلہ اول اور اس کے تاریخی دروازے'باب رحمت' پرقبضہ جمانے کی مذموم کوشش کی تھی مگر فلسطینی قوم کے عزم استقلال کے سامنے صہیونی دشمن بری طرح‌ناکام ہوا۔

غزہ میں آئندہ جمعہ کو’باب رحمت’ کے عنوان سے مظاہروں کا اعلان

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہفتہ احتجاجی مظاہروں کی انتظامی کمیٹی نے کہا ہے کہ آئندہ جمعہ کو غزہ کی مشرقی سرحد پر ہونے والے احتجاج کو قبلہ اول کے تاریخی دروازے 'باب رحمت' کے ساتھ موسوم کیا جائے گا۔