انتہا پسندوں کی مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازے کا نام تبدیل کرنے کی سازش
منگل-8-جون-2021
یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازے ’ (باب المغاربہ) جسے مراکشی دروازہ کہا جاتا ہے کا نام تبدیل کرکے ’باب هليل‘ رکھنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
منگل-8-جون-2021
یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازے ’ (باب المغاربہ) جسے مراکشی دروازہ کہا جاتا ہے کا نام تبدیل کرکے ’باب هليل‘ رکھنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
پیر-24-فروری-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئی اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-11-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں سمیت 127 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-29-جون-2017
اسرائیل میں سرگرم انتہا پسند یہودی گروپوں کے ساتھ ساتھ اب صہیونی ریاست کے وزیر بھی مذہبی اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قبلہ اول کی بے حرمتی کے لیے یہودیوں کو مقدس مقام پر دھاووں کی ترغیب دینے لگے ہیں۔