جمعه 15/نوامبر/2024

باب الرحمہ قبرستان

مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سے ملحقہ باب الرحمہ قبرستان میں آتش زدگی

کل بدھ کو بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سےمتصل تاریخی باب الرحمہ قبرستان میں آگ بھڑک اٹھی اور دھوئیں کے بادل بلند ہونے لگے۔

صہیونی آبادکاروں کی تاریخی قبرستان کی بے حرمتی کی کوشش ناکام

یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ سے متصل باب الرحمہ قبرستان میں داخل ہو کر قبروں کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کی جس کو فلسطینی شہریوں نے ناکام بنا دیا۔

’باب الرحمۃ‘ قبرستان پر صہیونی تسلط کی سازش!

مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونی ریاست کی ’تہویدی‘ یلغار کی زد میں ہیں۔ آئے روز کسی مسجد، تاریخی عمارت، عبادت گاہ یا قبرستان کی بے حرمتی اور اسے یہودیانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

’باب الرحمۃ‘ قبرستان کی حفاظت کے لیے اسرائیلی عدالت میں اپیل دائر

بیت القدس میں اسلامی قبرستانوں کی حفاظت پر مامور ایک مقامی کمیٹی نے اسرائیل کی مرکزی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت، بلدیہ اور ماحولیاتی اتھارٹی کو تاریخی قبرستان ’باب الرحمۃ‘ کے تقدس کو برقرار رکھنے کا پابند بنائے اور انہیں قبرستان میں تصرف سے باز رکھے۔

بیت المقدس: الرحمہ قبرستان میں یہودیوں کی جعلی قبروں کی بھرمار

قابض اسرائیلی حکومت کے نام نہاد محکمہ آثار قدیمہ کے اہلکاروں اور یہودی آبادکاروں کی جانب سے ایک بار پھر بیت المقدس میں مسلمانوں کا تاریخی قبرستان ’’الرحمۃ الاسلامیہ‘‘ نشانے پر ہے۔ یہودی آباد کاروں کی جانب سے ’الرحمہ قبرستان‘ پر دھاووں کے ساتھ ساتھ قبرستان کی اراضی پر غاصبانہ قبضے کے لیے فرضی قبروں کی تیاری بھی عروج پر ہے۔