جمعه 15/نوامبر/2024

باب الرحمہ

باب رحمت صحن کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کرنے کےخطرات کی وارننگ

یروشلم اور مقدس مقامات کی حمایت کے لیےسرگرم اسلامی کرسچن آرگنائزیشن نےاسرائیل کے ایک ایسے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے جس کے ذریعے قابض ریاست مسجد الاقصیٰ میں ایک یہودی عبادت گاہ قائم کرنے اور باب الرحمت صحن کو اس کے لیے مختص کرنے کی سازش کررہی ہے۔

استنبول میں الاقصیٰ منبر کی باب الرحمہ کی فتح کی تیسری سالگرہ

کل جمعرات الاقصیٰ انٹرنیشنل فاؤنڈیشن نے "باب رحمت" کے دفاع کے لیے شروع کی گئی مہم کی کامیابی کی تیسری سالگرہ کی یاد منائی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ مہم 17 فروری 2019 کو مسجد اقصیٰ میں "باب الرحمہ" کو بند کیے جانے کے خلاف شروع کی گئی جسے کئی سال بعد دوبارہ کھلوا لیا گیا۔

اسرائیلی پولیس کا باب الرحمہ پر دھاوا، تین فلسطینی اغوا کر لیے

اسرائیلی قبضہ پولیس نے اتوار کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے تین نوجوانوں کو اغوا اور مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی پولیس نے مسلمان عبادت گزاروں کو باب الرحمہ سے بے دخل کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس چیف نے مسجد اقصیٰ کے عبادت کے علاقے باب الرحمہ کو خالی کرنے کا حکم جاری کے دیا۔

اسرائیلی پولیس نے باب الرحمہ سے سات فلسطینی اغوا کر لیے

قابض اسرائیلی پولیس نے جمعرات کی دوپہر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے عبادت کے علاقے باب الرحمہ سے سات فلسطینی شہری اغوا کر لیے ، جن میں دو نوجوان لڑکیاں اور تین بچے شامل ہہیں۔

اسرائیلی پولیس نے باب الرحمہ کھولنے پر دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں باب الرحمہ نامی مقام عبادت کے دروازے کھولنے کے بعد یروشیلم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

فلسطینیوں کی رکاوٹوں کے باوجود باب الرحمہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

کل جمعہ کو اسرائیلی فوج نے القدس اور مسجد اقصیٰ کے اطراف کو فوجی چھائونی میں تبدیل کرکے فلسطینیوں کو نماز جمعہ کے لیے قبلہ اول میں پہنچنے سے روکنے کےلیے بھرپور کوشش کی گئی مگر فلسطینی شہری تمام تر خطرات کا سامنا کرتے اور رکاوٹیں توڑتے ہوئے قبلہ اول میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

اسرائیلی فوجی طاقت کے ذریعے قبلہ اول چھیننا چاہتا ہے: عکرمہ صبری

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست فوجی طاقت کے ذریعے قبلہ اول اور القدس کو فلسطینیوں سے چھیننے کی سازش کررہی ہے۔