
کمپیوٹر کے بابائے اعظم کا 93 سال کی عمر میں انتقال
پیر-15-جولائی-2019
امریکی اخبار'نیویارک ٹائمز' نے اپنی رپورٹ میںبتایا ہے کہ معاصر تاریخ میں کمپیوٹر جیسی حیران کن مشین ایجاد کرنے والا مریکی سائنسدان جسے 'بابائے کمپیوٹر' بھی کہاجاتا ہے جمعہ کے روز 93 سال کی عمر میں امریکا میںانتقال کرگیا۔