‘باب الرحمۃ’ یہودیت کے نشانے پر!جمعرات-21-فروری-2019مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی سازشوں کے تسلسل کی ایک نئی کڑی قبلہ اول کے تاریخی دروازے 'باب الرحمۃ' بھی شامل ہے جو اس وقت صہیونی ریاست کی طرف سے ایک نیا نشانہ بنایا گیا ہے۔