
اسرائیلی کمپنی کے زیراہتمام فلم کی تیاری پر اردنی فن کاروںکا بائیکاٹ
ہفتہ-26-جنوری-2019
اردن میں شوبز کی اہم شخصیات نے اسرائیلی پروڈکشن کمپنی کے زیراہتمام فلم تیاری پر فلم میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔
ہفتہ-26-جنوری-2019
اردن میں شوبز کی اہم شخصیات نے اسرائیلی پروڈکشن کمپنی کے زیراہتمام فلم تیاری پر فلم میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔
ہفتہ-26-جنوری-2019
یونان میں سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے صہیونی ریاست کے تعلیمی، سیاسی، سماجی اور تجارتی بائیکاٹ کے لیے ایک پٹیشن پر دستخط لینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
امریکا کی سب سے بڑی درس گاہ "نیویارک یونیورسٹی" نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے یونیورسٹی ان تمام کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا بائیکاٹ کرے گی جو اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کام کررہی ہیں۔
جمعہ-30-نومبر-2018
آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی خریداری روکنے اور بائیکاٹ کے لیے پیش کردہ بل منظور کر لیا۔
جمعہ-30-نومبر-2018
چند ہفتے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے خلیجی ریاست سلطنت اومان کا دورہ کیا اور اومانی فرمانروا سلطان سعید بن قابوس سے ملاقات کی۔ اس واقعے کے بعد ایسے لگ رہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے لیے عرب اور مسلمان ممالک کے دارالحکومتوں کا اعلانیہ دورے کا در کھل گیا ہے۔
جمعرات-29-نومبر-2018
افریقا کی "اسٹیلی نبوش" یونیورسٹی کی جانب سے ایک تعلیمی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کی شرکت روک دی۔
ہفتہ-8-ستمبر-2018
اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ کی کامیاب مساعی کے نتیجے میں اسرائیل میں ہونے والا بین الاقوامی موسیقی میلہ 16 عالمی شہرت یافتہ فن کاروں کی شرکت سے محروم ہوگیا۔
جمعرات-23-اگست-2018
اسرائیل کی بیت المقدس کی ایک مقامی عدالت نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعاون کرنے والے یورپی ممالک کے وکلاء کو ہر ممکن تحفظ دینے کا حکم دیا ہے۔
اتوار-29-جولائی-2018
یورپی ملک اٹلی کی سب سے بڑی بلدیاتی کونسل نے اطالوی حکومت اور یورپی یونین سمیت عالمی برادری سے اسرائیل پر فوجی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-1-فروری-2018
اسرائیلی اخبارات کے مطابق آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔