جمعه 15/نوامبر/2024

بائیکاٹ تحریک

یہودی آباد کاری میں سرگرم کمپنیوں کے لیے اسرائیلی مراعات

قابض صہیونی ریاست نے غیرمعمولی ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ اور عالمی برادری کے فیصلوں کو چیلنج کرتے ہوئے فلسطین میں یہودی آباد کاری میں ملوث کمپنیوں کو خصوصی مراعات دینے کا اعلان کیا ہے۔

نیتن یاھو کے دورہ ارجنٹائن کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے گذشتہ روز لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن کے دورے کے دوران ہزاروں افراد نے ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

بائیکاٹ تحریک سے اسرائیل 19 کروڑ یورو سے محروم

اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم بین الاقوامی مہم ’BDS‘ نے بتایا ہے کہ اس کی کامیاب کوششوں کے نتیجے میں اسرائیل کی پبلک ٹرانسپورٹ کمپنی ’ایگیڈ‘ 19 کروڑ یوور کی خطیر رقم سے محروم ہو گئی ہے۔

بائیکاٹ تحریک کے کارکنان پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی کا قانون منظور

اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کا بائیکاٹ کرنے والی صہیونی تنظیموں کو بھی انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کی ایک نئی سازش تیار کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

بائیکاٹ تحریک کے کارکنان پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی کا قانون منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت عالمی سطح پر اسرائیل کے بائیکاٹ میں سرگرم رہنے والے کارکنان کو صہیونی ریاست کا ویزہ جاری نہیں کیا جاسکے گا۔

بائیکاٹ تحریک پر اثرانداز ہونے کی کوشش،برطانیہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی

برطانیہ کی حکومت کی جانب سے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی تحریک پراثراندازہونے کی کوششوں کے جواب میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے جوابی اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔

صہیونی ریاست کی پیٹھ پر بائیکاٹ تحریک کا زور دار تازیانہ

سنہ 2016ء صہیونی ریاست کے لئے کئی حوالوں سے پریشان کن انتہائی نقصان دہ گذرا۔ دیگر حوالوں میں عالمی سطح پر اسرائیل کے معاشی، تعلیمی، سائنسی، طبی ،زرعی اور دیگر شعبوں میں بائیکاٹ تحریک بھی نمایاں ہے۔ بائیکاٹ تحریک نے صہیونی ریاست کی پیٹھ پر ایک ایسی کاری ضرب لگائی جس نے صہیونی ریاست کی معیشت کی چولیں ہلا دی ہیں۔