مراکشی فلم پروڈیوسر نے دورہ اسرائیل کی دعوت مسترد کر دی
ہفتہ-2-نومبر-2019
مراکش سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور فلمی شخصیت اور پروڈیوسر ندیر بو حموش نے اسرائیل میں منعقد ہونے والے ایک فلمی میلے میں شرکت کی دعوت مسترد کردی ہے۔
ہفتہ-2-نومبر-2019
مراکش سے تعلق رکھنے والی ایک مشہور فلمی شخصیت اور پروڈیوسر ندیر بو حموش نے اسرائیل میں منعقد ہونے والے ایک فلمی میلے میں شرکت کی دعوت مسترد کردی ہے۔
ہفتہ-15-جون-2019
تنظیم آزادی فلسطین کے ماتحت 'رابطہ کمیٹی' کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ رابطوں پر فلسطینی حقوق کے لیے سرگرم اداروں اور فلسطینی عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
بدھ-12-جون-2019
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عالمی سطح پر صہیونی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والی تحریک 'بی ڈی ایس' کے بنک کھاتے بند کرتے ہوئے تحریک کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
اتوار-19-مئی-2019
جرمنی کی پارلیمان میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک BDS کی مذمت کے فیصلےپر فلسطینی سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
پیر-8-اکتوبر-2018
اسرائیل کی عبرانی یونیورسٹی کی ایک فلسطینی نژاد امریکی طالبہ کو کئی روز سے "اللد" شہر میں قائم بن گوریون ہوائی اڈے پر حراست میں رکھا گیاہے۔ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ لارا قاسم اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک 'BDS' کی سرگرم رکن ہے اور اسے اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
اتوار-7-اکتوبر-2018
اسرائیلی حکام کی جانب سے صہیونی ریاست کے عالمی سطح پر بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والے کارکنوں پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ-18-جولائی-2018
اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک کے اثرات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ پھیل رہے ہیں۔
بدھ-18-جولائی-2018
قابض صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین کے کئی شہروں نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
منگل-29-مئی-2018
اس میں کوئی شک نہیں کہ ماضی اور حال میں صہیونی ریاست کی اگر کسی نے بہ حیثیت ملک اور قوم کے سب سے زیادہ مدد کی تو وہ امریکا ہے، مگر امریکا میں ایسے ادارے اور تنظیمیں اور افراد موجود ہیں جو صہیونی ریاست کی ہرمحاذ پر مخالفت کرتے ہیں۔
بدھ-7-فروری-2018
اسرائیل نے عالمی سطح پر بائیکاٹ کےحوالے سے جاری تحریک ناکام بنانے کے لیے عالمی ماہرین سے مدد طلب کی ہے۔