جمعه 15/نوامبر/2024

بائیکاٹ اسرائیل

حماس نے نکاراگوا کےاسرائیل کے سفارتی بائیکاٹ کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جمہوریہ نکاراگوا کی حکومت کی طرف سے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ قتل عام کی مہم کے جاری رہنے اورلبنان میں صہیونی دہشت گردی کی توسیع کے جواب میں صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان کو سراہا ہے۔

امریکا میں اسرائیل کی حامی تنظیم AIPAC کے بائیکاٹ کی مہم

پیر کو فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والی تنظیموں نے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابض اسرائیل کے حامی سیاسی پریشر گروپ AIPAC کا بائیکاٹ کرنا ہے۔

بائیکاٹ اسرائیل موومنٹ: ہم نے یروشلم میں دوستی میلہ ناکام بنا دیا

بائیکاٹ، ڈیویسٹمنٹ اینڈ سینکشنز موومنٹ (BDS) نے کہا ہے کہ بائیکاٹ تحریک اس اگست میں مقبوضہ شہر یروشلم میں ہونے والے میوزک فیسٹیول کو ناکام بنانے میں کامیاب رہ ہےاور یہ اس کی ایک نئی اور بڑی کامیابی ہے۔

نسل پرستی کے ارتکاب پربیلجیئم کے ایک شہر نےاسرائیل کا بائیکاٹ کردیا

بیلجیئم کے شہر ’ویرویٹوا‘ نے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی کے جرائم اور فلسطینی عوام کے حقوق کی بار بار خلاف ورزی کے جواب میں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

افریقی یونین کے اجلاس میں اسرائیلی وفد کے بائیکاٹ کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جنوبی افریقہ میں افریقی نیشنل کانگریس پارٹی کے موقف کی تعریف کی اور ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں منعقدہ افریقی سربراہی اجلاس سے صیہونی وفد کو نکالنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

‘محمود عباس کا اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان اور چند سوالات’

حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اعلان کیا کہ آج کے بعد رام اللہ اتھارٹی اسرائیل کےساتھ طے پائے تمام معاہدوں پرعمل معطل کرنے کی جاری ہے۔