جمعه 15/نوامبر/2024

ایہود باراک

نیتن یاھو ملک کوتباہی کی طرف لے جا رہے ہیں،فورا استعفا دیں:ایہود باراک

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو جنگ کے دوران اسرائیل کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں اور نیتن یاہو اور انتہائی دائیں بازو کے بغیر قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دی جانی چاہیے۔

ایہود باراک کا بائیں بازو کی جماعت ‘میرٹز’ کے ساتھ انتخابی اتحاد

اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود باراک نے اپنی جماعت'اسرائیل ڈیموکریٹک' کا بائیں بازو کی جماعت 'میرٹز' کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے جس کے بعد دونوں جماعتیں آئندہ انتخابات میں ایک انتخابی ایجنڈے اور انتخابی نشان پرالیکشن میں حصہ لیں گی۔

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک نے اپنی سیاسی جماعت بنا لی

اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے ملکی سیاست میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات ایک نئی سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے۔ باراک کے مطابق اب نیتن یاہو کی کرپٹ حکومت کو ختم کرنے کا وقت آ چکا ہے۔

‘باراک نے 2008ء میں فلسطینی سول آبادی کو نشانہ بنانے کا حکم دیا تھا’

اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار"معاریف" نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سنہ 2008ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کی گئی جنگ کے دوران اس وقت کے اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے فلسطین کی شہری آبادی پر بمباری کا حکم دیا تھا۔

آئندہ انتخابات ربع صدی کا اہم ترین الیکشن ہوگا: ایہود باراک

اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع ایہودباراک نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ربع صدی کے سب سے اہم انتخابات ہوں‌ گے۔

فلسطینیوں کے قتل عام کا اعتراف اور جوابی قانونی تقاضے!

سابق اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ انہوں نے ساڑھے تین منٹ میں 300 فلسطینیوں کو شہید کیا۔