
ترک آرٹِسٹ کا پھولوں سے مزین فلسطین کا نقشہ
اتوار-26-جولائی-2020
حال ہی میں عالمی سرچ انجن 'گوگل' اور ٹیکنالوجی کمپنی 'ایپل' نے فلسطین کا نقشہ ہٹانے کے بعد اس کی جگہ صرف اسرائیل کا نقشہ ظاہر کرکے کروڑوں مسلمانوں او پوری فلسطینی قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی اس مجرمانہ اشتعال انگیزی کے جواب میںترکی کے ایک آرٹسٹ نے فلسطین کا رنگ بہ رنگے پھولوں سے مزین نقشہ تیار کرکے ان کمپنیوں کی صہیونیت نوازی کا جواب دیا ہے۔