دوسری بیوی کے متلاشیوں کے لیے نئی ایپ متعارفجمعرات-5-اکتوبر-2017انڈونیشیا میں ستمبر 2017ء میں ’ayopoligami‘ نامی ایک نئی ایپ متعارف کرائی گئی ہےجس کا مقصد ان مردوں کی مدد کرنا ہے جو دوسری، تیسری یا چوتھی شادی کے خواہش مند ہیں۔