اسرائیلی فوج کا دو ہفتوں میں فلسطینیوں کے 10 حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
بدھ-6-اپریل-2022
قابض اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایویو کوچاوی نے دعویٰ کیا کہ "سیکیورٹی سروسز" نے اسرائیلی اہداف کے خلاف کارروائیوں کی کئی فلسطینی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
بدھ-6-اپریل-2022
قابض اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایویو کوچاوی نے دعویٰ کیا کہ "سیکیورٹی سروسز" نے اسرائیلی اہداف کے خلاف کارروائیوں کی کئی فلسطینی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
جمعہ-11-مارچ-2022
اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایویوکوچاوی بحرین کا سرکاری دورہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ بدھ کی شام منامہ کے لیے روانہ ہوئے جہاں بٗحرین میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے اپنے بحرینی ہم منصب ذیاب النعیمی سے ملاقات کی۔
اتوار-6-فروری-2022
عبرانی "کان" چینل نے خبر دی ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر تھامس نائیڈز نے جمعے کو اسرائیلی چیف آف اسٹاف ایویو کوچاوی سے ملاقات میں امریکی شہریت رکھنے والے بزرگ فلسطینی عمر اسعد کی شہادت کے پس منظر میں بات کی۔