
یہودی قومیت کے قانون کی حمایت پر اسرائیلی وزیر کو قتل کی دھمکیاں
منگل-24-جولائی-2018
اسرائیل کےایک عبرانی ٹی وی چینل 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’دروز‘ فرقے سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر مواصلات کو حال ہی میں یہودی قومیت کے متنازع آئینی بل کی حمایت کرنے پر قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔