فلسطینی خاتون رہ نما کی اسرائیلی جیل سے رہائی، ھنیہ کی مبارک بادمنگل-28-دسمبر-2021اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین کی خاتون سماجی کارکن ایناس عصافرہ کی اسرائیلی جیل سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام