جمعه 15/نوامبر/2024

ایمرجنسی

اسرائیل غرب اردن ایمرجنسی قانون دوبارہ نافذ کرانے کے لیے کوشاں

کل بدھ کو عبرانی میڈیا نے کہا کہ قابض حکومتی اتحاد مغربی کنارے میں ’’ہنگامی قانون" کو توسیع دینے کے منصوبے پر دوبارہ رائے شماری کا ارادہ رکھتا ہے۔

مغربی کنارے میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع قابل مذمت ہے۔ حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں نافذ کردہ ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

میانمار: فوج نے اقتدار پر قبضے کے بعد 24 وزراءنائب وزراء کو چلتا کیا!

میانمار کی فوجی جنتا نے آنگ سان سوچی کی حکومت کو چلتا کرنے کے بعد اقتدار سنبھال لیا ہے اوران کے 24 وزراء اور نائب وزراء کو برطرف کردیا ہے۔فوج نے ان کی جگہ 11 نئے وزراء کا تقرر کیا ہے۔

ایمرجنسی کے باوجود سری لنکا میں مسلمانوں پر حملےجاری

سری لنکا کی پولیس کا کہنا ہے کہ مُسلمانوں کی جان ومال پ رحملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہنگامی حالت کے باوجود بدھ شرپسند مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔