
کیا فلسطینی خاتون انجینیر کے قتل میں اسرائیل ملوث ہے؟
جمعرات-3-مئی-2018
فلسطین میں کسی بھی شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو صہیونی ریاست برداشت نہیں کرتی اور انہیں جان سے مارنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ صہیونی ریاست کی اس مجرمانہ پالیسی کی کئی مثالیں موجود ہیں۔