روسی دفاعی نظام ‘ایس 400’ کی ترکی کو فراہمی کا سلسلہ جاریپیر-15-جولائی-2019روس کی جانب سے ترکی کو فضائی دفاعی نظام' ایس 400' کے اجزاء کی فراہمی کا آج تیسرے روز بھی سلسلہ جاری ہے۔