چهارشنبه 30/آوریل/2025

ایریز کراسنگ

اسرائیلی فوج نے بیت حانون گذرگاہ سے فلسطینی تاجر گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی تاجر کو شمالی غزہ کی پٹی میں بیت حانون (ایریز) کراسنگ سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کی طرف جا رہا تھا۔

ایریز گزرگاہ: بیمار بیوی کو علاج کے لیے لانے والا فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ کے علاقے سے اپنی بیمار بیوی کو علاج کے لیے غرب اردن لے جانے والے ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کرلیا اور اس کی بیمار اہلیہ کو بے یارو مدد گار سرحدی چوکی پر چھوڑ دیا گیا۔

اسرائیل نے غزہ کی پٹی دو گذرگاہیں کھول دیں

اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمین نے اتوار کے روز غزہ پٹی کے ساتھ سرحد پر دو گزر گاہوں کو افراد اور سامان کے لیے دوبارہ کھول دینے کا حکم جاری کر دیا۔ دونوں گزر گاہوں کو غزہ پٹی سے اسرائیل کے جنوبی علاقے پر راکٹ داغے جانے کے بعد چار روز قبل بند کر دیا گیا تھا۔

غزہ ’کراسنگ پوائنٹ‘ کا انچارج غرب اردن داخلے پر گرفتار

قابض صہیونی حکام نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی بیت حانون'ایریز' گذرگاہ کے انچارج ناصر الکیلانی کو غرب اردن داخل ہونے پر حراست میں لے لیا۔

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان کراسنگ 8 روز بعد کھول دی

اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ’ایریز‘ کو کھول دی ہے۔ دوسری جانب فلسطین بارڈ حکام نے ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے جانے کی تصدیق کی ہے۔

غزہ کی ’ایریز‘ گذرگاہ آئندہ جمعرات تک بند کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے شمالی غزہ کو غرب اردن سے ملانے والی گذرگاہ ’ایریز‘ گذرگاہ آئندہ جمعرات تک کے لیے بند کردی گئی ہے۔

اسرائیل نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان کراسنگ کھول دی

اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی اور غرب اردن میں لوگوں کی آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ’ایریز‘ کو کھول دی ہے۔ دوسری جانب فلسطین بارڈ حکام نے ’ایریز‘ گذرگاہ کھولنے جانے کی تصدیق کی ہے۔

غزہ کے شہریوں کےغرب اردن سفر پراسرائیلی فوج کی انوکھی قدغن

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں پرصہیونی ریاست نے طرح طرح کی قدغنیں عاید کر رکھی ہیں۔ اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت اخبار نے انکشاف کیاہے کہ صہیونی فوج غزہ کی پٹی کے غرب اردن آنے والے فلسطینیوں پر ایک تحریر عہد لیتی ہے کہ وہ ایک سال تک دوبارہ اس گذرگاہ سے داخل نہیں ہوں گے۔

غزہ کے شہریوں پر اسرائیل نے نئی سفری پابندیاں عاید کردیں

قابض صہیونی ریاست نے محصورین غزہ پر مزید سفری پابندیاں عاید کرتے ہوئے ان کے غرب اردن میں داخل ہونے پر نئی اور کڑی شرائط عاید کی ہیں۔