ترکی کے صدر طیب ایردوآن غیراعلانیہ دورے پر تیونس پہنچ گئے
جمعرات-26-دسمبر-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن غیراعلانیہ دورے پر کل بدھ کے روز تیونس پہنچ گئے۔
جمعرات-26-دسمبر-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن غیراعلانیہ دورے پر کل بدھ کے روز تیونس پہنچ گئے۔
منگل-10-دسمبر-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کی صورت حال تیزی کے ساتھ مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض عرب ممالک اور مغرب فلسطینیوں کے خلاف جرائم میں اسرائیل کی حوصلہ افزائی کرتےہیں۔ اس طرح مغرب اور عرب ممالک بھی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں قصور وار ہیں۔
جمعرات-28-نومبر-2019
ترکی کے صدررجب طیب ایردوآن نے سلامتی کونسل میں عالم اسلام کی نمائندگی نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا انتظام 'غیر منصفانہ' ہے اور اسے مزید جاری نہیں رکھا جاسکتا۔
اتوار-6-اکتوبر-2019
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شمالی شام میں فرات کے مشرق میں "دہشت گردوں" کے خلاف ایک فوری فوجی آپریشن شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
جمعرات-26-ستمبر-2019
اسلامی مزاحمتی تحریک 'حماس' کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران فلسطینی قوم کی ترجمانی پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
اتوار-3-فروری-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کے ساتھ ہے اور ترکی کسی صورت میں قضیہ فلسطین سے منہ نہیں موڑ سکتا۔
منگل-25-دسمبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کے لیے تیار ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
اتوار-20-مئی-2018
ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دورہ بوسنیا کے دوران ان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنائی گئی ہے۔
جمعرات-19-اپریل-2018
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔
پیر-2-اپریل-2018
ترک صدر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں 30مارچ کو ’یوم الارض‘ ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو ایک بزدل لیڈر ہیں اور اسرائیل دہشت گرد ملک ہے۔