جمعه 15/نوامبر/2024

ایردوان

ترک صدر کے بھتیجے کی کرونا سے وفات پر اسماعیل ھنیہ کی ایردوآن سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ان کے بھتیجے کی کویڈ 19 وبا کے نتیجے میں وفات پر تعزیت کی ہے۔

امام مسجد اقصیٰ کا دورہ ترکی،طیب ایردوآن سمیت ترک قیادت سے ملاقاتیں

فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ عکرمہ صبری ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انہوں‌نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن سمیت دیگر ترک رہ نماوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ترک اور فلسطینی صدور کے درمیان ٹیلیفون پربات چیت

گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں کے درمیان قضیہ فلسطین اور اس حوالے سے ہونےوالی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

غزہ کی ناکہ بندی اور القدس کی حیثیت تبدیل کرنااسرائیل کابدترین ظلم ہے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مسلسل ناکہ بندی اور القدس کی تاریخی حیثیت تبدیل کرنا اسرائیل کا بدترین ظلم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی اسرائیلی جرائم پرخاموشی اسرائیلی ہٹ دھرمی اور بدمعاشی کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔

ترک صدر نے آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے پر تنقید مسترد کر دی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے تاریخی میوزیم آیا صوفیہ کو عجائب گھر سے مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اس فیصلے کے خلاف ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا ہے۔

امریکی صدر کا منصوبہ خطے کی امن وسلامتی کے لیے خطرہ ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ‌کے لیے مجوزہ منصوبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا امن منصوبہ 'سنچری ڈیل' خطے اور مشرق وسطیٰ کی امن وسلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

اسد رجیم کو کہیں بھی نشانہ بنائیں‌گے:ایردوآن کی دھمکی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ شام میں موجود ترک فوجیوں پر حملے ی صورت میں بشارالاسد کی فوج کو کہیں بھی حملوں کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترک فوجیوں‌پرحملے بعد اسد رجیم کے خلاف ہماری کارروائی زمین وزمان کی قید سے آزاد ہو گی اور ہم کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں۔

ٹرمپ مشرق وسطیٰ کا امن تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے ڈیل آف سنچری کو امن کی تباہی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے نام پر مشرق وسطیٰ کے امن کو تاراج کرنا چاہتے ہیں۔

امریکا کی گھنائونی سازش کو مل کرناکام بنائیں گے:ھنیہ، ایردوآن

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ور ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ سازشی منصوبے'صدی کی ڈیل' کے خلاف مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

لیبیا کی مدد کرنا فرض ہے، عرب لیگ کاموقف مسترد: ایردوآن

ترکی نے عرب لیگ کی طرف سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کی قیادت میں سرگرم باغی فوج کی طرابلس پر چار اپریل سے جاری چڑھائی پر خاموشی کو ترکی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔