جمعه 15/نوامبر/2024

ایران

ایران کا اسرائیلی مہم جوئی کا فوری اور پوری قوت سے جواب دینے کا عزم

اسلام جمہوریہ ایران نے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو خبر دار کیا ہے کہ اگر ان کی طرف سے ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کی گئی تو ایران پوری قوت سے اور فوری طورپر اس کا جواب دے گا۔

ایران میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی خطرناک اسرائیلی سازش ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ملک میں دہشت گردی، تخریب کاری اور جرائم کی خطرناک صہیونی سازش ناکام بناتے ہوئے اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ کے جاسوسوں کا ایک نیٹ ورک پکڑا ہے۔

اسرائیل کا ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری پرغور

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست کے عسکری اداروں نے ایک اہم اجلاس کے دوران عبرانی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بارے میں غور کیا ہے۔

اسرائیل کا فلسطینی تاجر پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام

اسرائیلی ریاست کے خفیہ ادارے ’شاباک نے فوجی سنسرشپ سے ایران میں معلومات کی ترسیل کے الزام میں ایک تاجر کی شناخت ظاہر کرنے کی اجازت دی گئی جو حال ہی میں گرفتار ہوا تھا۔

بحرہند میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ

اسرائیل کے ملکیتی ایک بحری جہاز پر ہفتے کے روز بحرہند میں پُراسرار انداز میں حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیل کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ اس جہاز پر ایرانی فورسز کے مبیّنہ حملے کی اطلاعات کی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔

امریکا نے ایران کی 36 اہم ویب سائٹ پرقبضہ کرلیا

امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایران کے دوسرکاری خبری گروپوں پریس ٹی وی اور العالم کی ویب سائٹس اوریمن کی حوثی ملیشیا کے زیرانتظام المسیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ان کے صفحہ اوّل پر اپنا بیان پوسٹ کردیے ہیں۔ امریکا کی طرف سے مجموعی طور پر بند کی گئی ویب سائٹس کی تعداد 36 ہوگئی ہے۔

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کےلیے ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بنانا اہم ہے۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے چاہے امریکا کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہی کیوں نہ ہوجائیں۔

سعودی عرب کے ساتھ تمام حل طلب مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہیں:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کم کرنے اور تمام سطح پر مذاکرات کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے۔

موساد کے چیف کی امریکی صدر سے ملاقات، ایران کے خلاف اقدامات پر زور

جمعہ کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی خفیہ ادارے 'موساد' سے سربراہ 'یوسی کوہن' کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات صدر کے ملاقاتوں کے لیے طے شدہ شیڈول سے ہٹ کر ہوئی۔ ملاقات سے چند منٹ قبل صدر جوبائیڈن نے یوسی کوھن کوملاقات کا پیغام بھیجا جو پہلے سے وائٹ ہاوس میں‌ موجود تھے۔

ایران کی بیت المقدس میں یہودی غنڈہ گردی کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاروں کی منظم غنڈہ گردی اور فلسطینی شہریوں‌پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔