جمعه 15/نوامبر/2024

ایران

ایران پرحملے کے لیے اسرائیل کو کئی سال لگیں گے: رپورٹ

عبرانی اخبار "اسرائیل ہیوم" کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ "اسرائیل" کو ایران پر جامع حملہ کرنے کی صلاحیت کے لیے تین سے پانچ سال درکار ہیں۔ تک جا کراسرائیل ایران کی تمام جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔

امریکا کا اسرائیل کوایران پرحملے کے لیے طیارے دینے سے انکار

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے تل ابیب کو فوجی کارگو طیاروں کی فراہمی کی تاریخ کو آگے بڑھانے کی اسرائیلی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جو ایران میں کسی بھی اسرائیلی حملے کی کامیابی میں مددگار ثابت ہوں گے۔

اسرائیل کے ساتھ دوستی سے امن نہیں لایا جاسکتا: ابراہیم رئیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابرائیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک قابض اور غاصب ملک ہے۔ اس کے ساتھ دوستی کرنے والے نہ تواپنے لیے اورنہ ہی اسرائیل کے لیے امن لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

فلسطینی ریاست قبول نہیں، ایران کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں:بینیٹ

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کی آزاد فلسطینی ریاست کی کسی صورت میں حمایت نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں الگ ریاست کے قیام کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔

ایرانی ہیکروں کے سائبر حملے میں اسرائیلی فوج میں کھلبلی مچ گئی

ایران کے ہیکروں کے ایک گروپ کی طرف سے جو خود کو "عصائے موسووی " کہتا ہے نے مُنگل کی شام کو اسرائیل پر سائبر حملہ کیا ہے جس میں کمپیوٹر اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کو نشانہ بناتے ہوئےاسرائیلیوں کی توجہ حاصل کی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج میں اس سائبر حملے پر کھلبلی مچ گئی کیونکہ ایرانی ہیکروں نے اسرائیلی فوج کےاندر گھس کرہزاروں فوجیوں کا تفصیلی ڈیٹا چور کیا ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

اسرائیلی فضائیہ نے دو سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر ممکنہ فوجی حملے کے واسطے تربیت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات اسرائیلی "چینل 12" اور " ٹائمز آف اسرائیل" کی ویب سائٹ کی جانب سے جاری رپورٹوں میں بتائی گئی ہے۔

ایران کے جوہری پروگرام پر اسرائیلی اور امریکی حکام کی ملاقات

عبرانی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی اور امریکی سیکیورٹی حکام کا اہم اجلاس ’منگل‘ واشنگٹن میں منعقد ہوا جس میں دونوں فریقوں کے درمیان انٹیلی جنس امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت ہوئی ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نے خلیج کی سلامتی کے معاملے پر مذاکرات میں ’سنجیدہ پیش رفت‘کی ہے۔

ایران کے خلاف علاقائی جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں: اسرائیلی عہدیدار

اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ہم ایران کے خلاف علاقائی جنگ کی طرف جا رہے ہیں اور ہمیں اس جنگ کی لگام پہلے ہی آگے بڑھ کراپنے ہاتھ میں لے لینی چاہیے۔

نو منتخب ایرانی صدر کا فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر ابراہیم رئیسی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مظلوم فلسطینی قوم کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔