جمعه 15/نوامبر/2024

ایران

حزب اللہ، ایران کے خطرات،اسرائیل کا انٹرسیپٹر ریڈار نصب کرنے کا فیصلہ

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے چینل "سات " نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنانی "حزب اللہ" اور ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے علاقائی میزائل پروگرام کے لیے انٹرسیپٹر ریڈار خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ایرانیوں نے موساد کے سربراہ کا کمپیوٹر ہیک کر لیا:عبرانی میڈیا

عبرانی چینل 12 نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر کہا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (موساد) کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے کمپیوٹر میں گھس کر اس سے معلومات چوری کرلی ہیں۔

اربیل میں موساد پر حملہ مضبوط فیصلہ تھا، تصادم کے لیے تیارہیں: ایران

منگل کوایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاانی نے کہا ہے کہ ان کی افواج کی جانب سے شمالی عراق کے شہر اربیل میں موساد کو نشانہ بنایا گیا۔ وہ ایک "مضبوط" ہدف تھا اور اسلامی جمہوریہ دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

ایران کی جوہری تنصیبات میں تخریب کاری کی اسرائیلی سازش ناکام

پیر کی شام ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے ساتھ تعاون کرنے والے سیل کے ارکان کی گرفتاری کا اعلان کیا جو کہ (فردو) جوہری تنصیب پر تخریب کاری کی کارروائی کی تیاری کررہے تھے۔

بینیٹ: ایران کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ اسرائیل کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا

سرکاری عبرانی چینل کان کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ مغرب اور ایران کے درمیان جوہری معاہدہ جو شکل اختیار کر چکا ہے وہ اپنے پیشرو سے کمزور ہو گا لیکن یہ اسرائیل کی ریاست کے لیے سب سے زیادہ خطرناک ہے۔

حماس کی لبنانی اور ایرانی رہ نماؤں کی تصاویرنذرآتش کرنے کی مذمت

جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جنوبی غزہ کی پٹی میں لبنانی اور ایرانی رہ نماؤں کی تصاویر نذرآتش کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایران نے ’ہولوکاسٹ‘ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہولوکاسٹ کی مذمت میں منظور کی جانے والی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔

اسرائیل کا ایران کے لیے جاسوسی نیٹ ورک توڑنے کا دعویٰ

اسرائیل نے ایران کے لیے کام کرنے والے جاسوسوں کے ایک رنگ کو توڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس کے ارکان اسرائیلیوں کو اسٹریٹجک سائٹس کی تصاویر بنانے، رقم کے بدلے انٹیلی جنس اکٹھا کرنے اور دیگر جرائم کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

اسماعیل ہنیہ کی دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔

کسی بھی جارحیت کی صورت میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت پر تہران دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا۔