اسرائیل القدس کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرنا چاہتا ہے: روحانی
جمعرات-17-مئی-2018
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی مظالم پر فلسطینی قوم کے ساتھ رہا ہے اورآئندہ بھی ہمیشہ ساتھ رہے گا۔
جمعرات-17-مئی-2018
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی مظالم پر فلسطینی قوم کے ساتھ رہا ہے اورآئندہ بھی ہمیشہ ساتھ رہے گا۔
بدھ-16-مئی-2018
ایران نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں پر تہران کے جوہری پروگرام پر کیے گئے معاہدے کو برقرار رکھنے کا اعتبار نہیں۔ اگر معاہدہ قائم رکھنا ہے تو مغرب کو اس کی ضمانت دینا ہوگی۔
اتوار-13-مئی-2018
حال ہی میں شام کے محاذ پر اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی کیفیت پیدا ہوئی۔ گوکہ روایتی جنگوں کا دور اب گذر چکا ہے۔ اب کوئی بھی جنگ ماضی کی جنگوں کی نسبت زیادہ خوفناک اور تباہ کن ہوسکتی ہے۔
جمعہ-11-مئی-2018
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے پاس مسائل حل کرنے کیلئے ذہنی صلاحیت موجود نہیں۔ ایرانی اراکین پارلیمنٹ نے ایوان میں امریکی پرچم بھی نذر آتش کیا۔
جمعہ-11-مئی-2018
اسرائیل کا کہنا ہے کہ گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر ایران کے راکٹ حملوں کے بعد اس کی سکیورٹی فورسز نے شام میں تقریباً تمام ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
بدھ-9-مئی-2018
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز امریکا کو 2015ء کے بین الاقوامی سمجھوتے سے الگ کر لیا، جس کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار تشکیل دینے کے پروگرام سے باز رکھنا تھا۔
بدھ-9-مئی-2018
اسرائیل نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے سے علاحدگی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
بدھ-9-مئی-2018
ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد کہا ہے کہ وہ اس جوہری معاہدے پر قائم رہیں گے اور اس حوالے سے چین، روس اور دیگر یورپی ممالک سے مشاورت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر معاہدہ ٹوٹا تو ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے لیے یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرے گا۔
جمعرات-3-مئی-2018
اسرائیل ایران پر الزام لگائے اور امریکا صہیونی ریاست کا ساتھ نہ دے ایسا نہیں ہوسکتا۔
بدھ-25-اپریل-2018
ملائیشیا میں مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایجنٹوں کے ہاتھوں نوجوان فلسطینی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے وحشیانہ قتل پر ایران نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔