جمعه 15/نوامبر/2024

ایران

ایران میں سیلابی تباہی اور جانی نقصان پر حماس کا اظہار تعزیت

حماس تحریک کی طرف سے ایران میں شدید سیلاب کی وجہ سے متعدد افراد کے جاں بحق اور بہت سے خاندانوں کے بے گھر ہو جانے پر ایران کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔ ایران میں سیلاب کی وجہ سے ملک کے جنوبی حصے میں تباہی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

ایران کا موساد سے تعلق رکھنے والے گروہ کو ختم کرنے کادعویٰ

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک ایک گروپ کوختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اس نے مبیّنہ طور پر ایران کے اندردہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔

ایرانی و اماراتی وزرائے خارجہ کی علاقائی امور پر گفت و شنید

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور دہشت گردی و بدعنوانی کی کارروائیوں کا مرتکب ہے۔

شام کے ساحل پر دھماکے، اسرائیل نے ایرانی ہتھیاروں کو نشانہ بنایا

اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے جمعہ کو حما کے دیہی علاقوں میں مصیاف کے علاقے میں کم از کم 8 میزائلوں، ہتھیاروں کے ڈپو اور ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد شام کی بندرگاہ طرطوس میں تہران کی وفادار گروپوں کے ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ پر اسرائیلی بمباری کی گئی۔

مغرب کا دوہرا معیار فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے: خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے زور دے کرکہا ہے کہ آج القدس کے عالمی دن کی ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت قدس کا حقیقی دفاع ہے۔

’یوم القدس‘ پر دنیا کے 80 ممالک اور ایران کے 900 شہروں میں مظاہرے

رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کے موقعے پرآج پوری دنیا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بیت المقدس پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف ’یوم القدس‘ مظاہرے منعقد کیے جا رہے ہیں۔

حماس کے وفد کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک سرکردہ وفد نے جس کی سربراہی سیاسی بیورو کے ایک رکن اور دفتر عرب و اسلامی تعلقات کے سربراہ خلیل الحیا نے کی کل جمعرات کو ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے سربراہ، ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور متعدد ایرانی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات کی۔

علی اکبر ولایتی کا اسماعیل ھنیہ سے رابطہ، مزاحمتی جدوجہد کو سراہا

حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو اتوار کی شام ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر برائے خارجہ تعلقات علی اکبر ولایتی کا فون آیا۔

ایران کی امارات کو خطے میں اسرائیلی موجودگی پر سخت وارننگ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے اپنے اماراتی ہم ہم منصب عبداللہ بن زاید آل نھیان نے خطے میں اسرائیلی دشمن کی مومودگی پر سخت الفاظ میں تنبیہ کی ہے۔ ان کا اشارہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی طرف تھا۔

ایران کی اسرائیلی ریاست کو دھمکی، اربیل حملہ یاد دلایا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے میں اسرائیلی ایلچی بھیجنے پر ایران کا ردعمل صرف ایک لفظ میں مجسم ہے جو ہے "اربیل"۔