اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں :ایران
منگل-22-جنوری-2019
ایرانی فضائیہ کے سربراہ عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کا عسکری میدان میں مقابلہ کرنے اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
منگل-22-جنوری-2019
ایرانی فضائیہ کے سربراہ عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کا عسکری میدان میں مقابلہ کرنے اور اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
جمعرات-10-جنوری-2019
اسرائیل کے ایک سابق وزیر کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں قصور وار ثابت ہونے پر گیارہ سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔
پیر-24-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے پارلیمانی بلاک 'اصلاح وتبدیلی' کے ارکان پر مشتمل جماعت کی قیادت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد سرکاری دورے پر ایران پہنچا ہے۔ وفد کی قیادت حماس کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر محمود الزھار کر رہے ہیں۔
بدھ-28-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے قضیہ فلسطین کی بے لوث حمایت اور مزاحمت کی سپورٹ کرنے پر تہران کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ایران کا قضیہ فلسطین کے حوالے سے جرات مندانہ موقف پوری مسلم امہ اور عرب ممالک کے لیے نمونہ عمل ہے۔
بدھ-28-نومبر-2018
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کی پٹی کے حق واپسی تحریک کے زخمی ہونے والے مظاہرین کی مالی اور طبی امداد کا اعلان کیا ہے۔
پیر-26-نومبر-2018
ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں 6.3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے اور ا س کے جھٹکے پڑوسی ملک عراق کے دارالحکومت بغداد میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے کم سے کم 100 افراد زخمی ہوئے ہیں جب کہ سیکڑوں مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
اتوار-25-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کے خلاف امریکی سازشی منصوبہ"صدی کی ڈیل" نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا۔
ہفتہ-17-نومبر-2018
ایران کی مسلح افوج اور پاسداران انقلاب نے گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ایک بزدلانہ حملے کے دوران بے جگری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی مجاھدین کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
جمعرات-8-نومبر-2018
روس نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی طر سے ایران پر جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا بے بنیاد الزام عاید کیا جاتا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکا جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام ثابت نہیں کرسکے ہیں۔
بدھ-7-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے ایران پر امریکی پابندیوں کے اعلان کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی صہیونی طاغوتی سازشیں شرم ناک ناکامی سے دوچارہوں گی۔ انہوں نے عرب ممالک کو اسرائیلی قاتلوں کا استقبال کرنے پر کڑی تنقید کی اور کہا عرب ممالک فلسطینیوں کے قاتلوں سے راہ رسم بڑھا رہے ہیں۔