شنبه 16/نوامبر/2024

ایران

ایران میں”صدی کی واپسی” کے عنوان سے ‘عالمی القدس ورکشاپ’ کا انعقاد

ایران کے مشرقی شہر مشہد میں بین الاقوامی ڈیزائن ورکشاپ برائے القدس کے حوالے سے 'صدی کی واپسی' کے عنوان سے بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ایران پر امریکی پابندیاں قابل مذمت ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے ایرانی تیل برآمد کرنے سے متعلق امریکی انتظامیہ کی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

حماس کی ایران پر امریکی پابندیوں کی شدید مذمت

امریکا کی طرف سے ایران سے تیل کی خریداری پر آٹھ ملکوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے اور اس میں مزید توسیع نہ کرنے کے فیصلے پر اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

امریکا موجودہ پالیسی ترک کر کے معافی مانگے تو مذاکرات کریں گے: روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا دبائو کی پالیسی ترک کرکے اپنی غلطیوں پر معافی مانگے تو اس کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کو تیار ہیں۔

ھنیہ کی ٹیلیفون پر ایرانی وزیرخارجہ سے مسئلہ فلسطین پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایرانی ویرخارجہ محمد جواد ظریف سے دو طرفہ امور اور مسئلہ فلسطین پر بات چیت کی۔

‘جیسا کرو گے ویسا بھروگے’ ایران نے امریکی فوج دہشت گرد قرار دی

امریکا کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں امریکی سینٹرل کمانڈ کو عالمی دہشت گرد فوج قرار دیا ہے۔

‘پاسداران کو دہشت گرد قرار دیا تو امریکا کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے’

ایرانی پارلیمنٹ نے امریکا کی طرف سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور اس کا ذمہ دار ایران ہوگا۔

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی کو 11 سال قید کی سزا

اسرائیل کے ایک سابق وزیر کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں قصور وار ثابت ہونے پر گیارہ سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف مستعفی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی مختلف جماعتوں اور دھڑوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے ایران کی سفارتکاری 'زہر آلود' ہو رہی ہے۔

ایران: بم دھماکے میں پاسداران انقلاب کے 27 اہلکار جاں‌بحق

ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 27 اہلکار جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔