جمعه 15/نوامبر/2024

ایران و فلسطین

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی عالمی سطح پر مذمت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جارحیت کے خلاف مسلمان ممالک اور عالمی تحریکوں نےاحتجاج کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

مزاحمت فلسطین میں اچھی کامیابیاں حاصل کر رہی ہے:اسلامی جہاد

فلسطین میں "اسلامی جہاد" تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے فلسطین کے اندر اچھی کامیابیاں ریکارڈ کی ہیں۔ اسرائیل اب ہر طرف سے محاصرہ میں ہے اور اپنی کمزوری کی آواز اٹھا رہا ہے۔

حماس کا ایران میں سیلاب سے تباہی پر اظہار افسوس، متاثرین سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اتوار کے روز ملک کے جنوب میں فارس گورنری میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے متاثرین،اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت اور عوام سے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

القدس کو فراموش نہیں کریں گے، فلسطین جلد آزاد ہوگا:ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ ایران کبھی بھی مقبوضہ بیت المقدس کوفراموش نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس زیادہ عرصے تک غاصبوں اور ظالموں کے قبضے میں نہیں رہے گا۔ القدس اور پورا فلسطین جلد آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوں گے۔