چین اور ایران کا ایک دوسرے کی کرنسیوں کو استعمال کرنے کا معاہدہ
منگل-12-جون-2018
ایرانی وزیر خزانہ واقتصادیات مسعود کرباسیان نے کہا ہے کہ چین اور ایران باہمی تجارت کے لیے ایک دوسرے کی کرنسیوں کا استعمال کریں گے اور اس حوالے سے دونوں ملکوں کےدرمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔