ایران ایٹم بم تیار کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے:سابق اسرائیلی آرمی چیفاتوار-4-جولائی-2021اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گیڈی آئزنکوٹ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
بزدل صہیونی دشمن ابلاغی اداروں کو نشانہ بنا کر جرائم چھپانا چاہتا ہےپیر-17-مئی-2021ایران کے 150 صحافیوں نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ بمباری میں ابلاغی اداروں کے مراکز کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام