
ٹرمپ کی ایران کی 52 تنصیبات پر سرعت اور طاقت سے حملے کی دھمکی
اتوار-5-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہےکہ ایران کی طرف سے کسی حملے کی صورت میں ایران کے 52 اہم ترین مقامات ہمارے نشانے پر ہیں۔ کسی نھی خطرے کی صورت میں ان تنصیبات پر انتہائی سرعت اور طاقت سے حملے کیے جائیں گے۔