شنبه 16/نوامبر/2024

ایتھوپیا

قابض اسرائیل نے شہریوں کو ایتھوپیا کے سفر سے روک دیا

اسرائیلی وزارت خارجہ صہیونی ریاست کے شہریوں کوافریقی ملک ایتھوپیا کے سفر پر نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ادیس اباب کی سیکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر ہنگامی حالت کے سوا ایھوپیا کا سفرنہ کیا جائے۔

ایتھوپیا کے 2 ہزار یہودیوں‌ کی مقبوضہ فلسطین میں آبادکاری کا منصوبہ

قابض صہیونی ریاست نے 'وزٹ اسرائیل' کے عنوان سے شروع کردہ منصوبے کے تحت افریقی ملک ایتھوپیا سے دو ہزار یہودیوں کو مقبوضہ فلسیطن میں آباد کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا ہے۔

ایتھوپیا میں پرتشدد مظاہرے ، 81 افراد ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور ایک مسلح گروپ کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 81 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

ایتھوپیا سے 43 یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری

ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے مزید 43 یہودی آباد کاروں کو فلسطین میں آباد کرنے کے لیے بیت المقدس منتقل کر دیا گیا ہے۔

اسرائیل نے یہودی طلباٰء کو ایتھوپیا کے مطالعاتی دورے سے روک دیا

اسرائیلی حکومت نے یہودی طلباء کے براعظم یورپ بالخصوص ایتھوپیا کے لیے مطالعاتی مشن بھیجنے پرعارضی طورپر پابندی عاید کردی ہے۔

ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کے لیے نوبل امن انعام کا اعلان

افریقی ملک ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کو آج جمعہ کے روز ان کی امن مساعی کے اعتراف نہیں 2019ء کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔

ایتھوپیا میں فوجی بغاوت ناکام، ریاستی وزیر اعظم سمیت متعدد ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں ناکام فوجی بغاوت کے نتیجے میں امہارا ریاست کا وزیراعظم اور اس کا مشیر ہلاک ہو گئے ہیں تاہم حکومت کا تختہ الٹنے کی فوجی بغاوت ناکام بنا دی گئی ہے۔

نیروبی جانے والا ایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

ایتھوپیا کی قومی فضائی کمپنی Ethiopian ایئرلائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی کا ایک طیارہ اتوار کی صبح نیروبی جاتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا۔ بوئنگ 737-800 طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے۔