فلسطینی اسیران کی اجتماعی بھوک ہڑتال کی یونان میں باز گشتاتوار-23-اپریل-2017اسرائیلی جیلوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم کے خلاف جاری اجتماعی بھوک ہڑتال اوراس پریکجہتی سرگرمیوں کا سلسلہ فلسطین سے باہر دوسرے ملکوں تک پہینچ گیا ہے۔