جمعه 15/نوامبر/2024

ایتمار بن غفیر

ابو دیس قصبے میں قابض فوج فلسطینیوں میں جھڑپیں، 71 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر ابو دیس میں القدس یونیورسٹی کے سامنے کل اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

انتقامی اقدامات، بن گویرکی القدس میں آپریشن ’ڈیفنس شیلڈ 2‘ کی تجویز

کل جمعہ 10 فروری 2023 کی شام اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے 87 فلسطینی باشندوں پر مالی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے آپریشن ڈیفنس شیلڈ 2 شروع کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

غزہ سے سدیروٹ پرفلسطینیوں کا راکٹ حملہ

عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ گذشتہ شب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے سدیروٹ کی طرف راکٹ داغا گیا جسےاسرائیل کے فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم کی مدد سے روک دیا گیا۔

بن گویر اس ہفتے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے اعلان سے دست بردار

صہیونی ریاست میں قومی سلامتی کے وزیرایتمار بن گویرنے رواں ہفتے کے دوران قابض حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ پیر کی شام منعقدہ ایک نشست کے بعد مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کا اپنا ارادہ واپس لے لیا۔ قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ایک وزیر کی حیثیت سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولیں گے۔

بن گویرکے عزائم کوآگے بڑھانے اورخاموش رہنے کےلیے تفتیش کی گئی: صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ، مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامی کمیشن کے سربراہ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے انہیں کل سوموارکو تحقیقات کے لیے ایک حراستی مرکز میں طلب کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے سمن کا مقصد بین الاقوامی قوانین پر ہمارے اعتراض کے بعد میرا منہ بند کرنا اور اسرائیل کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر کے مکروہ عزائم کو آگے بڑھانا ہے۔

"بین گویر” کے لیے ایک نئے منصوبے کا انکشاف…مزید یہودی آباد کاری

پیر کے روزایک عبرانی اخبار اخبار نے آنے والے عرصے کے دوران مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو مضبوط کرنے کے لیے قومی سلامتی کے اگلے وزیر اتمار بین گویر کے نئے منصوبے کا انکشاف کیا۔

نیتن یاہو کے ساتھ معاہدہ، بین گویر داخلی سلامتی کے وزیر مقرر

بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں لیکود پارٹی نے انتہاپسند رکن پارلیمنٹ اتمار بن گویر کی قیادت میں "اتزما یہودیت" (یہودی پاور) پارٹی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کے مطابق مؤخر الذکر کو اگلی صیہونی حکومت میں وسیع اختیارات کے ساتھ داخلی سلامتی کا قلمدان ملے گا۔

نیتن یاہو کی آبادکاری کی پالیسی ناکام ہوگی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاری غیر قانونی ہے۔ نیتن یاہو کا انتہا پسند بن گویر سے یہودی بستیوں اور 65 کالونیوں کو "آئینی" قرار دینے اور مغربی کنارے میں بائی پاس سڑکیں قائم کرنے کا مجرمانہ عہد ایک کھلی پالیسی ہے جو کہ قبول نہیں کی جائے گی۔

اسرائیلی حکومت کے مستقبل کی سمت کیا ہوگی؟

الزیتونہ سینٹر فار اسٹڈیز اینڈ کنسلٹیشنز نے ایک تازہ مقالے میں اسرائیل میں نئی وجود میں آنے والی حکومت اور اس کے مستقبل کےممکنہ اقدامات کا جائزہ پپیش کیا ہے۔

"بن غفیر” ایک بگڑا ہوا سفاک اسرائیلی لیڈر ہے: قدورہ فارس

فلسطینی اسیران کلب نے کل پیر کہا ہے کہ ان اقدامات جو انتہا پسند "یہودی طاقت" پارٹی کے سربراہ "ایتمار بن غفیر" نئے سرکاری اتحاد میں شامل ہونے کی شرائط کے طور پر پیش کررہے ہیں وہ اقدامات اسرائیل کی نئی حکومت کے موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔