
شدید بیمارفلسطینی کی زندگی خطرے میں، اسیران کلب کی اسرائیل کو وارننگ
پیر-19-جولائی-2021
فلسطینی اسیران کلب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ شدید بیمار فلسطینی قیدی ایاد نظیر عمر کی زندگی خطرے میں۔ اس کی زندگی بچانے کی کوشش نہ کی گئی اسیرکی زندگی جا سکتی ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔