فلسطینی استاد دنیا کے 100 بہترین اساتذہ میں شامل!منگل-15-اکتوبر-2019فلسطینی قوم کے ایک اور سپوت نے دنیا میں اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ایک فلسطینی معلم نے دنیا کے 100 بہترین اساتذہ میں اپنا مقام بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام